خوابوں کی تعبیر, ت کی تعبیریں تلوں کا تیل دیکھنا June 11, 2024 Posted by Ahmed Raza 11 Jun Bookmark0 شیرج ( تلوں کا تیل)خواب میں شیرج دیکھنا دنیا و آخرت کو جمع کرنے کی علامت ہے۔ اس کے تیل میں پکی ہوئی چیزیں دلالت کرتی ہیں جلالت قدر پر شیرج کھانا اور اس کا تیل لگا نا رزق وراحت اور رفعت کی دلیل ہے۔ اور بعض مرتبہ اس کی دلالت ہوتی ہے عمل صالح اور علم نافع پر ۔ پچکاری کلک کریں پکی اینٹ کی تعبیر کلک کریں بال کاٹنے والا ، نائی ، حجام کلک کریں انڈہ دیکھنا کلک کریں ف کلک کریں بیض (انڈہ) کلک کریں « Back Page1 Page2 Page3 Page4 Page5 Next »