عملیات, اعمال شفاء اگر ناف پڑگئی ہو January 15, 2024 Posted by ABDULLAH attari 25 Oct Bookmark0 اگر ناف پڑگئی ہو اگر کسی شخص کے پیٹ میں درد ہو یا اسے ناف پڑگئی ہو تو سُورَة المُمْتَحِنَة کو عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب زم زم یا آب نسیاں میں گھول کر یہ پانی پی لے تو شفا ہوگی اگر یہ پانی نہ مل سکے تو بارش کا پانی استعمال کرے۔ بری حرکات سے نجات موذی جانوروں سے حفاظت کا عمل زخم کا روحانی علاج جزام کا روحانی علاج اولاد کے حصول کے لیے