اگر کوئی شخص سُورَةُ الحشر لکھ کر اپنے پاس رکھے گا وہ جس کام کیلئے جائے گا کامیاب ہو گا اور اسے فتح نصیب ہوگی بشر طیکہ وہ برا کام نہ ہو نیک کام ہو اور وہ تو نگر ہو گا۔ اس کا نقش لکھ کر اپنے پاس رکھے اس پر مہربان رہے گا اور اس پر سختی نہیں کرے گا اور وہ مصیبتوں سے محفوظ رہے گا ان شاء اللہ الکریم
فتح مقدر ہوگی
25
Oct