عملیات, استخارہ کے اعمال

آیت الکریمہ کے موکل کا بخشا ہوا استخارہ کا نایاب عمل

آیت الکریمہ کے موکل کا بخشا ہوا استخارہ کا نایاب عمل

اول و آخر درود گیارہ گیارہ بار پڑھیں پھر (۴۱) اکتالیس دفعہ۔

لا إله إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ (سورة انبيا (۸۷۲۱)

پھر آیت الکرسی۔مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ (سورة بقره ۲ آیت (۲۵۵) 25 یا 52 بار پڑھ کر پھر آیت الکر یمہ 52 بار پڑھیں اور بغیر بات کئے سنت کے موافق سو جائیں ان شاء اللہ سات دن میں کام کی اچھائی یا برائی معلوم ہو جائے گی۔