اگر کوئی استخارہ کرنا چا ہے تو یہ عمل کرے۔ نماز عشاء کے بعد دورکعت نماز نفل اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین سو مرتبہ سورۂ فیل پڑھے پھر جب نماز مکمل ہو جائے تو سلام پھیرے تو شمال کی طرف منہ کر کےالنور الظاهر الباسط کھلا پڑھے اور اس وقت تک پڑھتار ہے جب تک کہ نیند نہ آ جائے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ جس مقصد کے لیے استخارہ کیا ہے اس کا جواب ضرور خواب میں ملے گا۔