نیک بننے اور بنانے والے اعمال نیک بننے اور نقصان سے بچنے کا وظیفہ January 2, 2024 Posted by Ahmed Raza 24 Nov Bookmark0 جو آدمی یارحیم یا کریم ہزار بار ہر روز تنہائی میں سوتے وقت پڑھے ، اس کو آرام اور نیک بختی حاصل ہو اور اچھے کاموں کی توفیق پائے اور بڑا نیک بخت ہو جائے اور سختیوں اور نقصانوں سے امن میں رہے مگر اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف بھی پڑھ لیا کرے خواب میں بھی اس کو کچھ نظر آئے گا ایماندار رہنے کا عمل کلک کریں ظاہر اور باطن کو درست کرنے کا عمل کلک کریں تابعدار اولاد کے لیے کلک کریں با عزت بننا کلک کریں زانی کو زنا سے روکنے کا عمل کلک کریں جھوٹ کا علاج کلک کریں « Back Page1 Page2 Page3 … Page5 Next »