درج ذیل تعویز عطارد قران شمس کے اوقات کے دوران شمس کی ساعت میں تیار کریں دونوں تعویز تیار کر کے دیے جائیں اس وقت میں عاملیں کو چاہیے زیادہ سے زیادہ تعویذ تیار کر کے رکھ لیں اور ضرورت کے وقت سائلین کو دے دیں تعویز بناتے وقت شمس کا بخور جلائیں اور تعویذ تیار کر کے ان کو بخور کی دھونی دیں