عملیات, اعمال شفاء

اگر ناف پڑگئی ہو​

اگر ناف پڑگئی ہو

اگر کسی شخص کے پیٹ میں درد ہو یا اسے ناف پڑگئی ہو تو سُورَة المُمْتَحِنَة کو عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب زم زم یا آب نسیاں میں گھول کر یہ پانی پی لے تو شفا ہوگی اگر یہ پانی نہ مل سکے تو بارش کا پانی استعمال کرے۔