شیطان اور دشمنوں کے حملوں سے محفوظ رہنے کے حوالے سے اس اسم مبارک کا ورد انتہا ء اکسیر ہے۔
اگر کسی مکان یا دکان میں اس اسم کو 1100 مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے کونوں میں چھڑک دیں تو انشاء اللہ مکان یا دکان ہمیشہ محفوظ رہے گی۔اور کسی قسم کا خوف نہیں رہے گا۔
اگر کسی بچے یا بچی کو کسی کی نظرلگ گئی ہو جس سے والدین کو بے حد پریشانی لاحق ہو تو اس اسم کو ماں 1000 مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے بچے کو پلائےتین روز تک اسطرح کریں۔ ان شاء اللہ نظر بد کا اثر ختم ہو جائے گا۔