بواسیر کے خاتمہ کے لیے یہ عمل انتہائی مؤثر ہے بابا جی سرکار کا بیان کردہ یہ عمل افادیت کےبذ اعتبار سے کتنا موثر ہے کرنے والا خود ہی جان لے گا۔چودہ دفعہ تلاوت کر کے صبح شام اپنے اوپر دم کر لیں ۔ان شاءاللہ الکریم افاقہ ہوگا
بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَیِّئَةً وَّ اَحَاطَتْ بِهٖ خَطِیْٓــٴَـتُهٗ فَاُولٰٓىٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِۚ-هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ(81)وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓىٕكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِۚ-هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ(82) (سُورَةُ الْبَقَرَةِ آيت نمبر 82 ۔81)