بنگلہ میں قرآن شریف چھپانا پرنٹ کروانا جائز ہے یا نہیں

1۔۔بنگلہ میں قرآن شریف چھپانا {پرنٹ کروانا} جائز ہے یا نہیں ؟

2۔۔ایک شخص جو ق، ک، ش، س اور الحمد کو الہمد پڑھتا ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟

3۔۔ اور اللہ اکبر کو ، اللهُ أَكْبَار کہنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟

Continue reading