سارا سال امراض سے حفاظت
۔ اسی تاریخ یعنی ، دس محرم الحرام کو غسل کرے تو تمام سال ان شاء اللہ عزو جل بیماریوں سے امن میں
۔ اسی تاریخ یعنی ، دس محرم الحرام کو غسل کرے تو تمام سال ان شاء اللہ عزو جل بیماریوں سے امن میں
ان شاء الله عز وجل حفاظت رہے گی اور جس کو مرض ہو جائے اس کو بھی کسی چیز پردم کر کے کھلا ئیں پلا ئیں
پاک صاف ڈھیلا پیس کر اس پر یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر تھوکے اور اس مٹی پر تھوڑا پانی چھڑک کر وہ مٹی
اور اگر بخار جاڑے کے ساتھ ہو تو یہ آیت لکھ کر گلے میں باندھیں
اگر بغیر جاڑے کے ہو تو یہ آیت لکھ کر گلے میں باندھیں اور اسی کو پڑھ کر دم کریں
مذکورہ شعر اگر کسی شیشے کے برتن پر لکھ کر پانی سے دھو کر پلائیں تو دمہ ( تنگئ نَفَس) اور ضعفِ قلب کا مرض دُور
اگرکسی کو ضعفِ قلب (دل کی کمزوری) ہو یا دل بے انتہا پریشان ہو یا دمہ کا مرض ہو تو اس شعر کے حروف سیب