مسئله: ایک مولوی صاحب نے اپنی اہلیہ کاآپریشن کروادیا تو ان کے پیچھےنماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب: مولوی صاحب مذکور نے اگر ضبط تولید کا آپریشن کروایا اور اس کے بغیر چارہ کار تھا تو وہ سخت گنہگار ہوئے۔ اعلانیہ توبہ واستغفار کے بعد مولوی مذکور کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔ وھو سبحانه وتعالى اعلم بالصواب بحوالہ: