عملیات, اعمال شفاء

جلدی مرضوں کا علاج

پت اور اس سے جڑے تمام مرضوں کا علاج

فِي سَمِيْمٍ وَّحَمِيمٍ

تربوز کے چھلکے کو دھوپ میں سکھا کر اسے باریک کوٹ لیں پھر اس پر اس آیت کو اول اکیس بار اور آخر گیارہ بار درود کے ساتھ ستتر (77) بار پڑھ کر دم کر دیں اور رکھ لیں اب روز دو پہر کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اور رات میں سوتے وقت تھوڑا تھوڑا کھا ئیں ایسا سات دنوں تک کریں۔ ان شاء اللہ پت سے جڑے تمام مرضوں سے شفا مل جائیگی ۔ 

(شفائے مرض ص 40 )