سورہ اذاجاء نصر اللہ کی تلاوت چوتھائی قرآن مجید کی تلاوت کے برابر ہے۔ اگر کوئی شخص بعد نماز صبح ۲۱ بار بعد نماز ظهر ۲۲ بار بعد نماز عصر ۲۳ بار بعد نماز مغرب ۲۴ بار اور بعد نماز عشاء ۲۵ بار پڑھے۔ اول و آخر اسی قدر درود شریف پڑھے تو رزق میں فراخی ہوگی۔ خوشحال رہے گا۔ کسی کا محتاج نہ ہوگا اور کاروبار میں برکت ہوگی
کشائش رزق کے لئے
26
Jan