عملیات, استخارہ کے اعمال خط کا جواب منگانا ہو December 21, 2023 Posted by ABDULLAH attari 22 Nov Bookmark0 خط کا جواب منگانا ہو اگر کہیں سے کسی بات کا یا خط کا جواب منگانا ہو اور نہ آتا ہو تو قبل نماز عشاء قبلہ کی طرف کو منہ کر کے 41 بار اعوذ باللہ من الشطین الرجیم پڑھ کر دم کر دیا کرے انشاء اللہ سات روز میں جواب آئے گا یا خبر ملے گی۔