Shabistaan.com

  • My Bookmarks
  • Amliyaat
    • Nuqoosh
    • Books
  • Mind Sciences
  • خوابوں کی تعبیر
  • Shop
  • Istikhara Center
  • My Bookmarks
  • Amliyaat
    • Nuqoosh
    • Books
  • Mind Sciences
  • خوابوں کی تعبیر
  • Shop
  • Istikhara Center

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

-10%
Click to enlarge
Home شہد چھوٹی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد
بڑی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد
بڑی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد ₨4,100.00 Original price was: ₨4,100.00.₨3,600.00Current price is: ₨3,600.00.
Back to products
honey
چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد ₨4,000.00 Original price was: ₨4,000.00.₨3,500.00Current price is: ₨3,500.00.

چھوٹی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد

₨5,000.00 Original price was: ₨5,000.00.₨4,500.00Current price is: ₨4,500.00.

چھوٹی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد بالخصوص مرض کے حوالے سے مفید اور گلے کے امراض و کھانسی میں مستعمل ہے اپنے ذائقے اور تاثیر میں بے مثال ہے بہت نایاب اور قیمتی پروڈکٹ ہے بالخصوص جنگلی ہونا پھر چھوٹی مکھی پھر بیری والا ہونا اسے بہت اہم بناتا ہے
محدود مقدار میں موجود ہے
ابھی آرڈر کریں

Compare
Category: شہد Tag: #Honey
Share:
  • Description
  • Shipping & Delivery
Description

چھوٹی مکھی کا بیری والا جنگلی سب سے بہترین شہد ہوتا ہے اگر واقعی خالص ہو تو ضرور فائدہ بھی کرتا ہے اور الحمد للّٰہ ہم اس کے چشم دید عینی شاہد و مشاہد ہیں کہ واقعی یہ بہت لاجواب اور عمدہ و موثر شہد ہے گلے کی خراش کھانسی اور دگر فوائد کے لحاظ سے خاص طور پر مریضوں کے لحاظ سے سب سے ٹاپ پر یہی شہد ہوتا ہے اور یہ صوبہ سندھ، خیبر پختونخوا و بلوچستان کے مخصوص علاقوں اور کرک کے بیری کے درختوں سے امپورٹ کیا جاتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ بہت نایاب شہد ہے جس کی پہچان بھی مخصوص لوگوں کو ہی ہوتی ہے اور اسے مخصوص لوگ ہی افورڈ کر پاتے ہیں جس کی مین وجہ اس کی قلت اور نایاب ہونا ہے کیونکہ ایک تو جنگلات پھر بیری کا درخت پھر اس پر چھوٹی مکھی کا چھتہ تلاش کرنا اور پھر شہد مکمل پک کر تیار ہوجانا یہ سب وہ لوازمات ہیں جو اسے گراں قدر قیمتی بناتے ہیں
پھر پہلی اور دوسری کٹائی اسے مزید نکھار دیتے ہیں

Shipping & Delivery

MAECENAS IACULIS

Vestibulum curae torquent diam diam commodo parturient penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse parturient a.Parturient in parturient scelerisque nibh lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendrerit et pharetra fames nunc natoque dui.

ADIPISCING CONVALLIS BULUM

  • Vestibulum penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse.
  • Abitur parturient praesent lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendre.
  • Diam parturient dictumst parturient scelerisque nibh lectus.

Scelerisque adipiscing bibendum sem vestibulum et in a a a purus lectus faucibus lobortis tincidunt purus lectus nisl class eros.Condimentum a et ullamcorper dictumst mus et tristique elementum nam inceptos hac parturient scelerisque vestibulum amet elit ut volutpat.

Related products

-8%
Compare

چھوٹی مکھی کے جنگلی چھتے

شہد
₨3,700.00 Original price was: ₨3,700.00.₨3,400.00Current price is: ₨3,400.00.
جنگلی شہد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے مگر اس وقت پیور اور جنگلی شہد بہت نایاب ہوچکا ہے ایسے میں الحمد للہ ہم دے رہے ہیں اپنے کسٹمرز کو چھوٹی مکھی کے جنگلی شہد سے بھرے ہوئے چھتے پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں
Add to cart
Quick view
-12%
Compare

بڑی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد

شہد
₨4,100.00 Original price was: ₨4,100.00.₨3,600.00Current price is: ₨3,600.00.
اپنے ذائقے اور نوعیت میں منفرد بہترین دل ربا خوشبودار بڑی مکھی کا بیری والا جنگلی شہد جو کہ پاکستان کے نواحی جنگلات سے سپیشل امپورٹ شدہ ہے اور یہ خواص کا شہد کہلائے گا کیونکہ یہ مخصوص لوگوں کو ہی ایکٹریکٹ کرتا ہے اگر آپ بھی سلیم الطبع ہیں تو یہ آپ کو ضرور بھائے گا
Add to cart
Quick view
-13%
honey
Compare

چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد

شہد
₨4,000.00 Original price was: ₨4,000.00.₨3,500.00Current price is: ₨3,500.00.
نظام پور علاقے کی سپیشل سوغات چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد ایکسپورٹ کوالٹی اور بڑی مکھی کا شہد، پورے پاکستان میں فری ڈلیوری کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں
Add to cart
Quick view
-14%
Compare

بڑی مکھی کا شہد

شہد
₨2,900.00 Original price was: ₨2,900.00.₨2,500.00Current price is: ₨2,500.00.
بڑی مکھی کا شہد نقالوں اور دھوکے بازوں سے محفوظ طریقے سے حاصل کرنا چاہتے ہیں ابھی آرڈر کریں الحمد للہ پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
Add to cart
Quick view

فی سبیل اللہ استخارہ کروانے کیلیے کلک کریں

Shabistaan android app

Android
Shabistaan 2023.
  • Home
  • اسلامیات ۱
  • Amliyaat
  • Mind Sciences
  • Nuqoosh
  • Books
  • Shop
  • Istikhara
  • Media Gallery
  • About us
  • Contact us
  • Home
  • اسلامیات ۱
  • Amliyaat
  • Mind Sciences
  • Nuqoosh
  • Books
  • Shop
  • Istikhara
  • Media Gallery
  • About us
  • Contact us
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube Pinterest