نیک بننے اور بنانے والے اعمال شرک سے براءت کا عمل January 31, 2024 Posted by ABDULLAH attari 20 Oct Bookmark0 قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ۔ لا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ۔ وَلا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۔ وَلا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۔ وَلا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۔ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِحضرت سیدنا نوفل رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم، شہنشاہ بنی آدم صلی الله تعالی علیہ والہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: سورہ الکفرون پوری پڑھ کر سویا کرو کیونکہ یہ شرک سے براءت ہے۔ ہر نماز کے بعد وظیفہ Read More » بری عادات سے نجات حاصل کرنے کے لئے Read More » ایماندار رہنے کا عمل Read More » بیوی شوہر کو تابع کرنے کا عمل Read More » دل کو زندہ کرنے کے لیے Read More » اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے Read More » « Back Page1 Page2 Page3 Page4 Page5 Next »