اعمال حصار

سمندریا دریا کا محفوظ سفر

 اگر کوئی شخص در یایا سمندر کا سفر کرتا ہو تو سفر سے پہلے صرف ایک بارسورہ لقمن پڑھ لے ان شاء اللہ تعالیٰ سفر میں ڈوبنے سے محفوظ رہے گا۔