نیک بننے اور بنانے والے اعمال نیک بننے اور نقصان سے بچنے کا وظیفہ January 2, 2024 Posted by Ahmed Raza 24 Nov Bookmark0 جو آدمی یارحیم یا کریم ہزار بار ہر روز تنہائی میں سوتے وقت پڑھے ، اس کو آرام اور نیک بختی حاصل ہو اور اچھے کاموں کی توفیق پائے اور بڑا نیک بخت ہو جائے اور سختیوں اور نقصانوں سے امن میں رہے مگر اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف بھی پڑھ لیا کرے خواب میں بھی اس کو کچھ نظر آئے گا صاحب دلائل الخيرات کلک کریں انسیت الہی نصیب ہوگی۔ کلک کریں شیطانی وسوسے کا علاج کلک کریں عبادت میں لطف حاصل کرنا کلک کریں ہر دعا کی قبولیت کے لیے کلک کریں برے کاموں اور بری حرکات سے نجات کلک کریں « Back Page1 … Page3 Page4 Page5 Next »